Results 1 to 2 of 2

Thread: میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو زبردست پیشکش کردی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Sep 2019
    Location
    pakistan
    Age
    35
    Posts
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو زبردست پیشکش کردی

    28AasifGafoor - میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو زبردست پیشکش کردی

    ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور Ù†Û’ وزیراعظم Ú©Û’ اقوام متØ+دہ میں تاریخ ساز خطاب پر بھارت Ú©Ùˆ برنال دینے Ú©ÛŒ پیشکش Ú©ÛŒ ہے۔ہ


    تفصیلات کے مطابق میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤئنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں آپ کو برنال کی ضرورت ہے اور امید ہے آپ کے پاس ہو گی اور اگر نہیں ہے تو میں بھجوا دیتا ہوں۔

    ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©ÛŒ ٹویٹ ٹویٹر Ú©Û’ ٹاپ ٹرینڈ میں Ø¢ گئی اور لوگ ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں بولتے ہوئے دشمنوں Ú©Ùˆ برنال لگانے کا مشورہ دینے Ù„Ú¯ گئے ہیں۔


    واضØ+ رہے کہ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ سلامتی کونسل میں پچاس منٹ تک چار میجر ایشوز پر بات کی،جن میں کشمیراور اسلام سرفہرست تھے۔


    ایک عرصے بعد کوئی ایسا غیور اور نڈر لیڈر مسلم دنیا کو نصیب ہوا ہے جس نے مغربی دنیا کو ان کی اوقات یاد دلاتے ہوئے اسلامو فوبیا کی خود ساختہ ٹرم ان کے منہ پر دے ماری ہے۔

    Sindhi New






  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو زبردست پیشکش کردی

    ماشاءاللہ


    ایک عرصے بعد کوئی ایسا غیور اور نڈر لیڈر مسلم دنیا کو نصیب ہوا ہے جس نے مغربی دنیا کو ان کی اوقات یاد دلاتے ہوئے اسلامو فوبیا کی خود ساختہ ٹرم ان کے منہ پر دے ماری ہے۔

    اشتراک کا شکریہ
    2gvsho3 - میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو زبردست پیشکش کردی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •